Diwan-e-Daagh دیوان داغ by Daagh Dehlvi
نواب داغ دہلوی اپنے دور کے نہایت مشہور و معروف شاعر تھے۔ چونکہ ابتدا سے ہی آپ کی زبان میں فصاحت، سادگی اور اندازِ بیان میں ایک مخصوص شوخی و بانکپن کی دلنواز چاشنی تھی۔ اسی لیے آپ اپنے تمام ہم عصروں میں بھی ایک گونہ امتیازی شان کے حامل رہے۔
سخن فہم اور سخن شناس آج بھی داغؔ کا کلام بلا مبالغہ اسی ذوق و شوق سے پڑھتے ہیں اور مرحوم کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔ داغؔ اور داغ کا کلام ہمیشہ ہمیشہ زندہ رہے گا۔
Tags:
داغ دہلوی