آدھے گھنٹے کا خدا ناول از کرشن چندر

آدھے گھنٹے کا خدا ناول از کرشن چندر
اس بار موگری صرف لمحوں کے لیے برف کی طرح ٹھٹھری پھر اس نے اپنے اوپر جھکے ہوئے ہونٹوں کے لمس کو پہچان لیا اور پہچان کر بھی گو وہ چند لمحوں کے لیے وحشت زدہ اور ٹھٹھری سی رہی۔ پھر آدھی رات کے نیم گرم اندھیرے میں کسی غیر متوقع خوشی سے اس کی ساری روح کانپ اٹھی اور وہ خود کاشر کی بانہوں میں آ گئی ۔۔۔۔۔۔۔ (اسی کتاب سے){alertInfo}