شیفتہؔ عمائد دھلی سے تھے۔ اردو میں استاذ الاساتذہ حکیم مومن خان مومنؔ مرحوم سے تلمذ تھا اور فارسی میں مرزا نوشہ سے مشورہ کرتے تھے۔ شعرائے دھ...