الکیمسٹ از پاؤلو کویلہو

الکیمسٹ از پاؤلو کویلہو
"Every few decades a book is Published which
changes lives of its readers for ever the
Alchemist is such a book."{alertInfo}
دی ایکسپریس کا یہ تبصرہ برازیلوی مصنف پاؤلو کوئیلو کی کتاب کے بارے میں ہے جس کی اب تک دنیا کی 40 سے زیادہ زبانوں میں چار کروڑ سے زائد کاپیاں فروخت ہو چکی ہیں۔ 
کتاب کی اس بے مثال کی وجہ اس کا موضوع اور مصنف کا اندازِ تحریر ہے۔ کتاب کا موضوع ہر انسان کی زندگی میں بنیادی اہمیت کا حامل ہے۔ مصنف نے اس موضوع کو انتہائی سادہ اور دلچسپ انداز میں بیان کیا ہے کہ قاری پر اس کا سحر طاری ہو جاتا ہے اور کتاب کے اختتام پر وہ اپنے آپ کو ایک الگ دنیا میں پاتا ہے۔