Showing posts from March, 2015

جون ایلیا کے نعتیہ اشعار

جون ایلیا کے چند نعتیہ اشعار بتا رہی ہیں ضیائیں یہاں سے گزرے ہیں حضور کیا روشِ کہکشاں سے گزرے ہیں ہوئے ہیں آج وہ عنوانِ داستانِ جما...

دشت کو دیکھ کے گھر یاد آیا ۔۔ طالب جوہری

دشت کو دیکھ کے گھر یاد آیا ہمیں یوسف کا سفر یاد آیا میں نے تلوار پہ سر رکھا تھا یعنی تلوار سے سر یاد آیا وہ تری کم س...

انتخاب غزلیات میر دردؔ از خواجہ میرد درد دھلوی

مقدور ہمیں کب ترے وصفوں کی رقم کا حقا کہ خداوند ہے تو لوح و قلم کا اُس مسندِ عزت پہ کہ تو جلوہ نما ہے کیا تاب گزر ہووے تعقل کے قدم...

گلزار صاحب کی نظمیں

1۔  مکمل نظم نظم اُلجھی ہوئی ہے سینے میں شعر اٹکے ہوئے ہیں ہونٹوں پر لفظ کاغذ پہ بیٹھتے ہی نہیں اُڑتے پھرتے ہیں تتلیوں کی طرح ک...

گلزار صاحب کی غزلیں

1- عادتا تم نے کر دیے وعدے عادتا ہم نے اعتبار کیا تیری راہوں میں بارہا رک کر ہم نے اپنا ہی انتظار کیا اب نہ مانگیں گے زندگی...

Load More
No results found